ہمارے بارے میں

السلام علیکم!
امید واثق ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے. ہم گزشتہ سترہ سال سے الیکٹرونک میڈیا سے تعلق رکھتے ہیں اورسپر ایف ایم 90 ریڈیو بہاولنگر کے ذریعے ابلاغ عامہ میں خدمات فراہم کر رہے ہیں. اب وقت کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے رخ کر رہے ہیں سماجی ویب سائٹ پر، کیوں کہ ہمارا ماننا ہے کہ زندگی کا کوئی بھی پہلو ہو ہمیں جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا ضروری ہے. اس کڑی ایک پہلو یہ ویب سائٹ https://supernews.com.pk ہے.
ہم امید کرتے ہیں جس طرح آپ نے سپر ایف ایم 90 ریڈیو بہاول نگر کی نشریات میں ہمارا ساتھ دیا . اس ویب سائٹ کے حوالہ سے بھی آپ کی نیک خواہشات ہمارے ساتھ ہوں گی.آپ کی نیک خواہشات کا بے حد شکریہ

آصف رضا چودھری
چیف ایگزیکٹو
سپر گروپ